اسلام آباد( عاطف شیرازی) مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحا ل سے پٹرولیم قیمتوں میں آنے والے اتار چڑھائو کے باعث حکومت نے پٹرولیم سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا عندیہ دے دیا، وفاقی وزیرپٹرولیم علی پرویز ملک نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم کو آگاہ کیا ہے کہ کہ حکومت پیٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرکے قیمتوں کے تعین سے اپنا کردار کم کرنا چاہتی ہے، جبکہ ریفائنری اپ گریڈیشن پالیسی منظوری کے آخری مراحل میں ہے اور توقع ہے کہ 15 جولائی کو اسے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) سے منظوری مل جائے گی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس چئیرمین کمیٹی سید مصطفیٰ محمود کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔
اسلام آباد بجلی ایک روپے 20 پیسے مہنگی ہونے کا امکان، سنٹرل پاور پرچزایجنسی نے فیول ایڈجسمنٹ کی مد مین نیپرا...
کراچی پاکستان کویت کے ساتھ ایک وسیع تر دفاعی معاہدے کے لیے بات چیت کر رہا ہے، جس کے بدلے میں توانائی کے شعبے...
لاہور جنگ میڈیا گروپ کے زیر اہتمام دی نیوز ایجوکیشن ایکسپو 2026 کا آغاز آج کو ایکسپو سنٹر لاہور کے ہال نمبر 3...
اسلام آباد ایف بی آر ان لینڈریونیو سروس گریڈ 19سے22کے 52افسران کے تبادلے ،سعدیہ صدف گیلانی ممبر ، ایف بی آر...
اسلام آباد امریکہ ایران کشیدگی: تیل 87 ڈالر سے اوپر، سٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان، برینٹ کروڈ 87.33 ڈالر کا...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری افسران کی گریڈ 20 میں ترقی کیلئے لازمی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد...
اسلام آباد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ کاروبار میں آسانی کیلئے حکومت کے پالیسی اقدامات اور...
اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ سرحدوں پر ابھرتے ہوئے خطرات اور چیلنجز...