کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی دباؤ کے باوجود ٹرمپ کا ترکی کو F-35 طیاروں تک دوبارہ رسائی دینے کا عندیہ، پیش رفت اہم پالیسی تبدیلیصدر ٹرمپ نے خود ہی ترکیہ پر ان جدید اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فراہمی پر پابندی عائد کی تھی۔ نیتن یاہو کا کہنا ہے اردوان حکومت اسرائیل کیخلاف سخت مؤقف رکھتی ہے، ان جدید طیاروں کی فراہمی سے طاقت کا توازن متاثر ہو سکتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی دباؤ کے باوجود ٹرمپ کا ترکی کو F-35 طیاروں تک دوبارہ رسائی دینے کا عندیہ، توقع کی جا رہی ہے کہ صدر ٹرمپ نیٹو کے اجلاس کے لیے انقرہ دورے کے دوران ترکی کو F-35 طیاروں تک دوبارہ رسائی بحال کرنے کی آمادگی ظاہر کریں گے۔ یہ پیش رفت ایک اہم پالیسی تبدیلی سمجھی جا رہی ہے، کیونکہ صدر ٹرمپ نے خود ہی اس سے قبل ترکی پر ان جدید اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فراہمی پر پابندی عائد کی تھی۔
کراچی کراچی کی 3خواتین پارس ، ندااور آمنہ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے شگر میں5ہزار150میٹربلند چوٹی سکوری لا پاس...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی خورشید احمد ندیم...
لاہور وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اپنے امیگریشن ونگ میں ایک اور مرحلے کے تحت تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات...
اسلام آ باد آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی تنخواہ اور مراعات کتنی ہیں ؟؟؟ریکارڈ سامنے آ گیا۔ آڈیٹرجنرل کو...
لاہور بھیک مانگنے کی روک تھام کا قانون مزید سخت کرنے کا فیصلہ۔بچوں کے تحفظ کیلئے عمر کی حد 16 سال کرنے کی تجویز...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی ہے۔جمعرات کو ایوان...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آ رہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کریسی میں تقرر وتبادلے کئے گئے ہیں۔ جوائنٹ سیکرٹری پارلیمانی امور ڈویژن...