سندھ کابینہ نے پاکستان رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع کردی

08 جولائی ، 2026

کراچی (نمائندہ جنگ) سندھ کابینہ نے پاکستان رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع کردی، سندھ کابینہ کا اجلاس منگل کو وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔