برآمدات اضافہ ،چھوٹے /درمیانے درجے کی صنعتوں کو قرضوں کی فراہمی کی ہدایت

08 جولائی ، 2026

اسلام آباد( رانا غلام قادر )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ ملکی برآمدات میں اضافے کیلئے چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں (SMEs) کو قرضوں کی فراہمی میں سہولیات فراہم کی جائیں۔وزیر اعظم نے یہ ہدایت گزشتہ روز سمیڈا (SMEDA) پر منعقدہ جائزہ اجلاس کے دوران دی ۔