کراچی (رفیق مانگٹ) دنیا کی سب سے بڑی معاشی اور عسکری طاقت امریکا ایک نمایاں تضاد کا شکار ہے جہاں ترقی اور خوشحالی کے ساتھ جرائم کی نسبتاً بلند شرح بھی موجود ہے۔ امریکا میں بندوقوں کی تعداد آبادی سے بھی زیادہ ہے، جس کے باعث فائرنگ کے واقعات میں اضافہ ہوتا ہے۔ اسی تناظر میں شکاگو کے اعدادوشمار اہم ہیں، جہاں 28 فروری 2026سے 5جولائی 2026 کے دوران 523 افراد کو گولی ماری گئی جن میں سے 46 ہلاک اور 477 زخمی ہوئے۔گن وایلنس آرکائیو کے مطابق 5 جولائی 2026 تک 6391افراد ہلاک اور 11703زخمی ہوئے، جبکہ 225اجتماعی فائرنگ کے واقعات میں 267ہلاکتیں اور 868زخمی رپورٹ ہوئے۔ تازہ اعدادوشمار کے مطابق امریکا میں مجموعی طور پر تقریباً 20 لاکھ افراد مختلف جیلوں اور حراستی مراکز میں قید ہیں جبکہ فی کس قید کی شرح 580 افراد فی ایک لاکھ آبادی تک پہنچ چکی ہے‘ریاستی جیلوں میں قیدیوں کی سب سے بڑی تعداد موجود ہے، جہاں تقریباً 10 لاکھ 98 ہزار افراد قید ہیں۔
کراچی مالی سال 2025-26 کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال میں کرنٹ...
اسلام آباد بجلی ایک روپے 20 پیسے مہنگی ہونے کا امکان، سنٹرل پاور پرچزایجنسی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا...
اسلام آباد آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے سبب قطر سے سپلائی متاثر ہونے کے باعث پاکستان نے اضافی ایل این جی...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری افسران کی گریڈ 20 میں ترقی کیلئے لازمی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد...
اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ سرحدوں پر ابھرتے ہوئے خطرات اور چیلنجز...
کراچی آزاد حویلی کہوٹہ میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل راٹھور کے اسکواڈ میں شامل گاڑی چھانجل کے مقام پر...
مظفر آباد /اسلام آبادسابق وزیراعظم آزا د کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پرمسلح افراد کی جانب سے حملہ میں...
اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت جج طاہرعباس سپرا نے 26نومبر احتجاج کیس میں طلبی کے باوجود مسلسل عدم پیشی...