کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی دباؤ کے باوجود ٹرمپ کا ترکی کو F-35 طیاروں تک دوبارہ رسائی دینے کا عندیہ، پیش رفت اہم پالیسی تبدیلی،صدر ٹرمپ نے خود ہی ترکیہ پر ان جدید اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فراہمی پر پابندی عائد کی تھی۔ نیتن یاہو کا کہنا ہے اردوان حکومت اسرائیل کیخلاف سخت مؤقف رکھتی ہے، ان جدید طیاروں کی فراہمی سے طاقت کا توازن متاثر ہو سکتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی دباؤ کے باوجود ٹرمپ کا ترکی کو F-35 طیاروں تک دوبارہ رسائی دینے کا عندیہ، توقع کی جا رہی ہے کہ صدر ٹرمپ نیٹو کے اجلاس کے لیے انقرہ دورے کے دوران ترکی کو F-35 طیاروں تک دوبارہ رسائی بحال کرنے کی آمادگی ظاہر کریں گے۔
کراچی مالی سال 2025-26 کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال میں کرنٹ...
اسلام آباد بجلی ایک روپے 20 پیسے مہنگی ہونے کا امکان، سنٹرل پاور پرچزایجنسی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا...
اسلام آباد آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے سبب قطر سے سپلائی متاثر ہونے کے باعث پاکستان نے اضافی ایل این جی...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری افسران کی گریڈ 20 میں ترقی کیلئے لازمی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد...
اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ سرحدوں پر ابھرتے ہوئے خطرات اور چیلنجز...
کراچی آزاد حویلی کہوٹہ میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل راٹھور کے اسکواڈ میں شامل گاڑی چھانجل کے مقام پر...
مظفر آباد /اسلام آبادسابق وزیراعظم آزا د کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پرمسلح افراد کی جانب سے حملہ میں...
اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت جج طاہرعباس سپرا نے 26نومبر احتجاج کیس میں طلبی کے باوجود مسلسل عدم پیشی...