اسلام آباد (مہتاب حیدر) حکومت نے ریکوڈک سے معدنیات کی ترسیل کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان ریلوے کی مین لائن-3(ایم ایل-3) کے روہڑی، سبی، کوئٹہ تا کوہِ تفتان سیکشن کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، جس پر 278 ارب 61 کروڑ 85 لاکھ 91 ہزار روپے لاگت آئے گی۔ 996 کلومیٹر طویل اس منصوبے کی تکمیل 2033 تک متوقع ہے۔سرکاری دستاویزات اور منصوبے کے پی سی-1 کے مطابق منصوبے کی مالی معاونت ریکوڈک منرل کمپنی کی جانب سے برج فنانسنگ اور حکومت پاکستان کی جانب سے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے ذریعے کی جائے گی۔
کراچی مالی سال 2025-26 کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال میں کرنٹ...
اسلام آباد بجلی ایک روپے 20 پیسے مہنگی ہونے کا امکان، سنٹرل پاور پرچزایجنسی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا...
اسلام آباد آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے سبب قطر سے سپلائی متاثر ہونے کے باعث پاکستان نے اضافی ایل این جی...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری افسران کی گریڈ 20 میں ترقی کیلئے لازمی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد...
اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ سرحدوں پر ابھرتے ہوئے خطرات اور چیلنجز...
کراچی آزاد حویلی کہوٹہ میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل راٹھور کے اسکواڈ میں شامل گاڑی چھانجل کے مقام پر...
مظفر آباد /اسلام آبادسابق وزیراعظم آزا د کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پرمسلح افراد کی جانب سے حملہ میں...
اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت جج طاہرعباس سپرا نے 26نومبر احتجاج کیس میں طلبی کے باوجود مسلسل عدم پیشی...