اسلام آباد( نیوز رپورٹر) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پولیو کا خاتمہ اہم قومی ترجیح ہے اور تمام اسٹیک ہولڈرز مشترکہ کوششیں مزید تیز کریں، بچوں کے مستقبل کو پولیو جیسے موذی مرض سے بچانے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔وزیر اعظم سے گزشتہ روز پولیو نگرانی بورڈ کے 7 رکنی وفد نے ملاقات کی وفد میں روٹری کے پولیو اوورسائیٹ بورڈ کے چیئر مائیک میکگورن (Mike McGovern)، گیٹس فاؤنڈیشن کے گلوبل ڈیویلپمنٹ کے صدر کرس ایلائیس (Chris Elias)،ریجنل ڈائیریکٹر WHO EMRO ڈاکٹر حنان بلخی (Dr. Hanan Balkhy)، یونیسیف (UNICEF)، گاوی (GAVI) اور پاکستان میں انسداد پولیو کیلئے تعاون کے دیگر شراکت داروں کے نمائندگان شریک تھے۔وزیراعظم نے اجلاس میں پولیو سے پاک پاکستان کے عزم کی تجدید کی۔
کوئٹہگورنربلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ آج ہم نے کوئٹہ اور تربت کو ڈومیسٹک فلائٹ کے ذریعے پاکستان...
اسلام آ باد پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے ٹیکسٹائل برآمدات کوجمودسے نکالنےکے لیےوزیراعظم سےفوری اقدامات...
اسلام آباد ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان ایئرپورٹس...
کراچی واشنگٹن میں ایران جنگ پر ٹرمپ کا تمسخر اڑاتا دیوہیکل مجسمہ نصب،تختی پر تحریرہےصدرٹرمپ کو ایران جنگ میں...
کوئٹہ زیارت پولیس شہداء کے لواحقین و آل پارٹیز کی جانب سے کوئٹہ میں کوئلہ پھاٹک پر احتجاجی دھرنا جمعرات کو...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آرہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
کراچی جے یو آئی سندھ کا مولانا فضل الرحمٰن کے بیانیے کی مکمل حمایت کا اعلان۔ جمعیت علماء اسلام سندھ کے امیر...
دوحاقطر نے اسرائیلی میڈیا کی ان رپورٹس کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ ایران کے خلاف...