اسلام آ باد (رانا غلام قادر) ڈپٹی سیکریٹری نسیم احمد خان پر عائد ایک سال تک ترقی روکنے کی سزا "سنشور" میں تبدیل، سیکریٹریٹ گروپ گریڈ 22 کی افسر اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پاپولیشن اسٹڈیز کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ثمینہ اے حسن20دسمبر 2026 کو سرکاری ملازمت کی مقررہ عمر 60برس مکمل ہونے پر ریٹائر ہوں گی جبکہ سیکریٹریٹ گروپ کے گریڈ 20 کے افسر اور انسانی حقوق ڈویژن کے جوائنٹ سیکریٹری نذر جمیل 29 دسمبر 2026 کو ریٹائر ہوں گے، وقاص علی سیکشن افسر، امور کشمیر و گلگت بلتستان ،لیکچرار خدیجہ حسن ڈیپوٹیشن پر 3 سال کیلئے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں تعینات،نوٹیفیکشن جا ری ۔
کوئٹہگورنربلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ آج ہم نے کوئٹہ اور تربت کو ڈومیسٹک فلائٹ کے ذریعے پاکستان...
اسلام آ باد پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے ٹیکسٹائل برآمدات کوجمودسے نکالنےکے لیےوزیراعظم سےفوری اقدامات...
اسلام آباد ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان ایئرپورٹس...
کراچی واشنگٹن میں ایران جنگ پر ٹرمپ کا تمسخر اڑاتا دیوہیکل مجسمہ نصب،تختی پر تحریرہےصدرٹرمپ کو ایران جنگ میں...
کوئٹہ زیارت پولیس شہداء کے لواحقین و آل پارٹیز کی جانب سے کوئٹہ میں کوئلہ پھاٹک پر احتجاجی دھرنا جمعرات کو...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آرہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
کراچی جے یو آئی سندھ کا مولانا فضل الرحمٰن کے بیانیے کی مکمل حمایت کا اعلان۔ جمعیت علماء اسلام سندھ کے امیر...
دوحاقطر نے اسرائیلی میڈیا کی ان رپورٹس کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ ایران کے خلاف...