جدہ (شاہدنعیم )او آئی سی کی دو روزہ کانفرنس 12 اور13جولائی کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ پاکستان رواں ماہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی خواتین سے متعلق نویں وزارتی کانفرنس کی میزبانی کرے گا،کانفرنس میں57رکن ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔ کانفرنس میں خواتین کو بااختیار بنانے، شمولیت اور پائیدار ترقی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔دو روزہ کانفرنس 12 اور 13 جولائی کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی، جس میں رکن ممالک خواتین کے حقوق کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیں گے، قومی تجربات کا تبادلہ کریں گے اور مسلم دنیا میں خواتین کو درپیش مسائل پر تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر غور کریں گے۔
کوئٹہگورنربلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ آج ہم نے کوئٹہ اور تربت کو ڈومیسٹک فلائٹ کے ذریعے پاکستان...
اسلام آ باد پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے ٹیکسٹائل برآمدات کوجمودسے نکالنےکے لیےوزیراعظم سےفوری اقدامات...
اسلام آباد ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان ایئرپورٹس...
کراچی واشنگٹن میں ایران جنگ پر ٹرمپ کا تمسخر اڑاتا دیوہیکل مجسمہ نصب،تختی پر تحریرہےصدرٹرمپ کو ایران جنگ میں...
کوئٹہ زیارت پولیس شہداء کے لواحقین و آل پارٹیز کی جانب سے کوئٹہ میں کوئلہ پھاٹک پر احتجاجی دھرنا جمعرات کو...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آرہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
کراچی جے یو آئی سندھ کا مولانا فضل الرحمٰن کے بیانیے کی مکمل حمایت کا اعلان۔ جمعیت علماء اسلام سندھ کے امیر...
دوحاقطر نے اسرائیلی میڈیا کی ان رپورٹس کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ ایران کے خلاف...