پیرس( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں چوری کی ایک اور واردات،لگژری شیشے کی مصنوعات بنانے والی معروف کمپنی کے عجائب گھر سے لاکھوں یورو مالیت کے زیورات چوری کر لئے گئے۔ کمپنی اور تحقیقات سے وابستہ ذرائع کے مطابق اتوار کی صبح نامعلوم ملزمان نے شمال مشرقی فرانس کے علاقے ونگن سر موڈر (Wingen-sur-Moder) میں واقع لالیک میوزیم میں ڈکیتی کی واردات کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان صبح تقریباً ساڑھے 5 بجے میوزیم میں داخل ہوئے اور سیدھا زیورات کے حصے کا رخ کیا۔
کوئٹہگورنربلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ آج ہم نے کوئٹہ اور تربت کو ڈومیسٹک فلائٹ کے ذریعے پاکستان...
اسلام آ باد پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے ٹیکسٹائل برآمدات کوجمودسے نکالنےکے لیےوزیراعظم سےفوری اقدامات...
اسلام آباد ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان ایئرپورٹس...
کراچی واشنگٹن میں ایران جنگ پر ٹرمپ کا تمسخر اڑاتا دیوہیکل مجسمہ نصب،تختی پر تحریرہےصدرٹرمپ کو ایران جنگ میں...
کوئٹہ زیارت پولیس شہداء کے لواحقین و آل پارٹیز کی جانب سے کوئٹہ میں کوئلہ پھاٹک پر احتجاجی دھرنا جمعرات کو...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آرہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
کراچی جے یو آئی سندھ کا مولانا فضل الرحمٰن کے بیانیے کی مکمل حمایت کا اعلان۔ جمعیت علماء اسلام سندھ کے امیر...
دوحاقطر نے اسرائیلی میڈیا کی ان رپورٹس کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ ایران کے خلاف...