اسلام آباد( عاطف شیرازی) مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحا ل سے پٹرولیم قیمتوں میں آنے والے اتار چڑھائو کے باعث حکومت نے پٹرولیم سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا عندیہ دے دیا، وفاقی وزیرپٹرولیم علی پرویز ملک نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم کو آگاہ کیا ہے کہ کہ حکومت پیٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرکے قیمتوں کے تعین سے اپنا کردار کم کرنا چاہتی ہے، جبکہ ریفائنری اپ گریڈیشن پالیسی منظوری کے آخری مراحل میں ہے اور توقع ہے کہ 15 جولائی کو اسے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) سے منظوری مل جائے گی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس چئیرمین کمیٹی سید مصطفیٰ محمود کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا ، اجلاس میں وفاقی وزیر پٹرولیم نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ ہمیں تیار پٹرولیم مصنوعات چاہئیں جوعالمی مارکیٹ سے نہیں ملتی ہیں ہماری مصنوعات پرٹیکسز کم ہیں پٹرولیم مصنوعات کو ریفائن کرنےپر خرچہ آتا ہے حکومت پورے سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرکے قیمتوں کےمعاملے سے نکلنا چاہتی ہے۔
کوئٹہگورنربلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ آج ہم نے کوئٹہ اور تربت کو ڈومیسٹک فلائٹ کے ذریعے پاکستان...
اسلام آ باد پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے ٹیکسٹائل برآمدات کوجمودسے نکالنےکے لیےوزیراعظم سےفوری اقدامات...
اسلام آباد ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان ایئرپورٹس...
کراچی واشنگٹن میں ایران جنگ پر ٹرمپ کا تمسخر اڑاتا دیوہیکل مجسمہ نصب،تختی پر تحریرہےصدرٹرمپ کو ایران جنگ میں...
کوئٹہ زیارت پولیس شہداء کے لواحقین و آل پارٹیز کی جانب سے کوئٹہ میں کوئلہ پھاٹک پر احتجاجی دھرنا جمعرات کو...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آرہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
کراچی جے یو آئی سندھ کا مولانا فضل الرحمٰن کے بیانیے کی مکمل حمایت کا اعلان۔ جمعیت علماء اسلام سندھ کے امیر...
دوحاقطر نے اسرائیلی میڈیا کی ان رپورٹس کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ ایران کے خلاف...