نیویارک(عظیم ایم میاں) سفارتی پوسٹنگ، تبدیلی اور توسیع کیلئےافسران کی بھاگ دوڑ۔ غیر ممالک میں پاکستان کے سفارت خانوں میں تبادلے، تقرریوں اور پوسٹنگ کےلئے وزیر اعظم کی منظوری کیلئے سمری کی تیاری کی اطلاعات نے بیرون ملک متعین سفارتی اہلکاروں میں ہلچل پیدا کر رکھی ہے۔امریکا میں پاکستان کے سفارتی مشن اور قونصلیٹس بھی اس صورتحال کے زیر اثر ہیں پاکستان کے سفیر برائے اقوام متحدہ عاصم افتخار اس سال 26 نومبر کو ریٹائر ہورہے ہیں البتہ انہیں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی حمایت سے مزید توسیع ملنے کا امکان بھی موجود ہے۔
کوئٹہگورنربلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ آج ہم نے کوئٹہ اور تربت کو ڈومیسٹک فلائٹ کے ذریعے پاکستان...
اسلام آ باد پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے ٹیکسٹائل برآمدات کوجمودسے نکالنےکے لیےوزیراعظم سےفوری اقدامات...
اسلام آباد ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان ایئرپورٹس...
کراچی واشنگٹن میں ایران جنگ پر ٹرمپ کا تمسخر اڑاتا دیوہیکل مجسمہ نصب،تختی پر تحریرہےصدرٹرمپ کو ایران جنگ میں...
کوئٹہ زیارت پولیس شہداء کے لواحقین و آل پارٹیز کی جانب سے کوئٹہ میں کوئلہ پھاٹک پر احتجاجی دھرنا جمعرات کو...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آرہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
کراچی جے یو آئی سندھ کا مولانا فضل الرحمٰن کے بیانیے کی مکمل حمایت کا اعلان۔ جمعیت علماء اسلام سندھ کے امیر...
دوحاقطر نے اسرائیلی میڈیا کی ان رپورٹس کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ ایران کے خلاف...