اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی حکومت کےابتدائی سوادوسال کےدوران قرضوں میں سترہ ہزارایک سو انتالیس ارب روپےکابڑا اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کی بنیادپرمارچ 2024سےلیکرمئی2026 کے27 ماہ کےدوران وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 15ہزار 432 ارب روپےاوروفاقی حکومت کےبیرونی قرضوں میں ایک ہزار 707ارب روپےکااضافہ ہواجس کےبعدوفاقی حکومت کاقرضہ مئی2026 تک بڑھ کر81 ہزار 949 ارب روپےہواجبکہ نگران حکومت کے آخری مہینے فروری 2024 تک وفاقی حکومت کےقرضوں کا حجم 64ہزار 810ارب روپے تھا، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات میں تفصیلات سامنےآگئیں ۔- دستاویزکےمطابق فروری 2024 تک مرکزی حکومت کا مقامی قرضہ 42 ہزار675 ارب روپے تھاجو مئی2026 تک بڑھ کر58 ہزار107ارب روپےہوا-
اسلام آباد امریکہ ایران کشیدگی: تیل 87 ڈالر سے اوپر، عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان، برینٹ کروڈ 87.33 ڈالر کا...
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے شہدا سے متعلق...
ڈڈیال پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر کے مسائل کے حل کے لیے ٹروتھ...
اسلام آباد پٹرول316.15 اور ڈیزل354.35روپے کا ہوگیا،حکومت نے پٹرول 5 روپے 44 پیسے اور ڈیزل31 روپے 5 پیسے فی لیٹر مزید...
اسلام آباد پاکستان کو گزشتہ مالی سال میں 16.2 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول، چین نے بڑا کردار ادا کیا؛...
سلام آباد سابق آرمی چیف جنرلراحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف ایک بھرپور جنگ لڑی، قومی...
اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ سرحدوں پر ابھرتے ہوئے خطرات اور چیلنجز...
اسلام آباد پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کی جانب سے ساتویں اسپاٹ کارگو کے لیے بولیاں طلب، جولائی کے آخر میں...