اقوامُ متحدہ( عظیم ایم میاں) وزیر داخلہ محسن نقوی نے اقوام متحدہ میں آج مصروف دن گزارا۔ انہوں نے بنگلہ دیش ، سوڈان اور دیگر ممالک سے شریکُ اپنے ہم منصب وزراء اور حکام سے دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔ نمائندہ جنگ/ جیو نے جب وزیر داخلہ محسن نقوی سے آج کی ملاقاتوں اور مصروفیات بارے سوال کیا تو انہوں نےاگلے روز اقوامُ متحدہ کی کانفرنس کے اختتام پر تفصیلی گفتگو کا وعدہ کیا۔بنگلہ دیشی ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ سے محسن نقوی کی ملاقات مفید اور مثبت رہی پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعاون اور بہتر انڈر اسٹینڈنگ کے تناظر میں ہونے والی یہ دو طرفہ ملاقات مثبت رہی۔
اسلام آباد امریکہ ایران کشیدگی: تیل 87 ڈالر سے اوپر، عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان، برینٹ کروڈ 87.33 ڈالر کا...
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے شہدا سے متعلق...
ڈڈیال پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر کے مسائل کے حل کے لیے ٹروتھ...
اسلام آباد پٹرول316.15 اور ڈیزل354.35روپے کا ہوگیا،حکومت نے پٹرول 5 روپے 44 پیسے اور ڈیزل31 روپے 5 پیسے فی لیٹر مزید...
اسلام آباد پاکستان کو گزشتہ مالی سال میں 16.2 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول، چین نے بڑا کردار ادا کیا؛...
سلام آباد سابق آرمی چیف جنرلراحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف ایک بھرپور جنگ لڑی، قومی...
اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ سرحدوں پر ابھرتے ہوئے خطرات اور چیلنجز...
اسلام آباد پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کی جانب سے ساتویں اسپاٹ کارگو کے لیے بولیاں طلب، جولائی کے آخر میں...