کراچی (نیوز ڈیسک) ایران نے آبنائے ہرمز میں گزرنے والے تجارتی جہازوں پر کم از کم دو میزائل فائر کیے۔ حملے پیر کی رات کیے گئے، امریکی حکام کی تصدیق، ایک آئل ٹینکر کو نامعلوم پروجیکٹائل لگا جس سے آگ بھڑک اٹھی۔ دوسرا تجارتی جہاز بھی ایرانی میزائل کی زد میں آیا، دونوں جہازوں کو شدید نقصان پہنچا، لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ امریکی حکام کے مطابق ان حملوں کے جواب میں امریکہ کی جانب سے ایرانی اہداف پر جوابی کارروائی کا امکان، یہ حملے حالیہ ایران امریکہ مفاہمتی معاہدے کی خلاف ورزی سمجھے جا رہے ہیں ۔
اسلام آباد امریکہ ایران کشیدگی: تیل 87 ڈالر سے اوپر، عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان، برینٹ کروڈ 87.33 ڈالر کا...
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے شہدا سے متعلق...
ڈڈیال پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر کے مسائل کے حل کے لیے ٹروتھ...
اسلام آباد پٹرول316.15 اور ڈیزل354.35روپے کا ہوگیا،حکومت نے پٹرول 5 روپے 44 پیسے اور ڈیزل31 روپے 5 پیسے فی لیٹر مزید...
اسلام آباد پاکستان کو گزشتہ مالی سال میں 16.2 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول، چین نے بڑا کردار ادا کیا؛...
سلام آباد سابق آرمی چیف جنرلراحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف ایک بھرپور جنگ لڑی، قومی...
اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ سرحدوں پر ابھرتے ہوئے خطرات اور چیلنجز...
اسلام آباد پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کی جانب سے ساتویں اسپاٹ کارگو کے لیے بولیاں طلب، جولائی کے آخر میں...