راولپنڈی (حافظ وسیم اختر سٹاف رپورٹر) اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی ، جیل انتظامیہ کی جانب سے بشریٰ بی بی کے اہل خانہ کو بھی ملاقات کی خصوصی اجازت مل گئی۔جیل ذرائع کے مطابق، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے درمیان یہ ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی جو کم وبیش آدھے گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات کے دوران دونوں میاں بیوی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی او ر اہم قانونی معاملات پر تفصیلی گفتگو کی،ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے قبل بشریٰ بی بی کی ان کے فیملی ممبران سے ملاقات کروائی گئی، جیل انتظامیہ سے باقاعدہ اجازت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی سے ملاقات کے لیے ان کی بھابی مہر النسا اور بیٹی مبشریٰ شیخ اڈیالہ جیل پہنچیں،کانفرنس روم میں ہونے والی ملاقات میں بشریٰ بی بی کی صحت اور دیگر خاندانی امور پر بات چیت کی گئی۔
اسلام آباد امریکہ ایران کشیدگی: تیل 87 ڈالر سے اوپر، عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان، برینٹ کروڈ 87.33 ڈالر کا...
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے شہدا سے متعلق...
ڈڈیال پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر کے مسائل کے حل کے لیے ٹروتھ...
اسلام آباد پٹرول316.15 اور ڈیزل354.35روپے کا ہوگیا،حکومت نے پٹرول 5 روپے 44 پیسے اور ڈیزل31 روپے 5 پیسے فی لیٹر مزید...
اسلام آباد پاکستان کو گزشتہ مالی سال میں 16.2 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول، چین نے بڑا کردار ادا کیا؛...
سلام آباد سابق آرمی چیف جنرلراحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف ایک بھرپور جنگ لڑی، قومی...
اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ سرحدوں پر ابھرتے ہوئے خطرات اور چیلنجز...
اسلام آباد پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کی جانب سے ساتویں اسپاٹ کارگو کے لیے بولیاں طلب، جولائی کے آخر میں...