کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عالمی منڈی میں مستقل مسابقت ہی حقیقی کامیابی کی ضمانت ہے اس لئےپاکستان کو صرف برآمدات ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر مسابقت کے رحجانات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ فیڈرل بی ایریا ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ تحسین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ٹیکنالوجی، جدت اور ویلیو ایڈڈ برآمدات کی طرف بڑھنا ہوگا، عالمی تجارتی تقاضے پاکستان سے جدید برآمدی حکمت عملی کا تقاضہ کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ برآمدات میں اضافہ نئی منڈیاں تلاش کرنے سے نہیں بلکہ عالمی معیار پر پورا اترنے سے ہوگا، عالمی منڈی میں جگہ برقرار رکھنے کے لیے ٹیکنالوجی اور جدت پر سرمایہ کاری ناگزیر ہے۔
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس خادم حسین سومرو کی خوشدامن انتقال کر گئیں۔ ذرائع کے مطابق وہ...
کراچی گزشتہ روز کراچی ایئرپورٹ پر سابق میجر پر تشدد کے الزام میں ایف آئی اے کے کراچی کے پانچ اہلکار معطل کر...
کراچیآرٹس کونسل آف پاکستان میں جاری تیسرے ورلڈ کلچر فیسٹیول میں آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے آرٹس...
کراچی گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت میں4ہزار 900روپے فی تولہ کی مزید کمی،چاندی کی قیمت بھی 111روپے فی تولہ گھٹ...
کراچیپاکستان کی کم لاگت کی نجی ایئر لائن کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320neoطیارہ پاکستانی رجسٹریشن AP-BQA کے ساتھ...
کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن و سابق وزیر داخلہ سندھ محمد عبدالرؤف صدیقی...
لاہوربھگوت مان کے دورہ لاہور میں مودی حکومت کی کلیئرنس رکاوٹ بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ساتھ تعلقات...
کراچی ملک بھر سے 484 پروازیں آپریٹ ہوئیں، 87منسوخ یا نان آپریشنل رہیں جبکہ 70پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ اسلام...