چکوال ؛غیر قانونی سگریٹ تیار کرنیوالی خفیہ فیکٹری سیل ، 21کروڑ کا سامان ضبط

12 اگست ، 2026

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )ایف بی آر نے چکوال میں غیر قانونی سگریٹ تیار کرنیوالی خفیہ فیکٹری سیل کر دی ،21کروڑر وپے مالیت سے زائدکاسا مان ضبط کرکے خام تمباکو، سگریٹ سازی کا سامان، ٹیکس سٹیمپ بغیر تیار سگریٹ اور مشینری قبضے میں لے لی۔