کراچی (رفیق مانگٹ) مکہ معاہدے میں ایران کی ممکنہ شمولیت ، متعلق دعوے، حقیقت کیا ہے؟، لبنانی نشریاتی ادارے کے مطابق ایران کو مکہ معاہدےمیں شمولیت کی دعوت موصول ہوئی ، معاملہ زیرِ غور ہے،اسرائیلی اور عالمی میڈیا میں بازگشت، مگر تہران اور اتحادیوں کی جانب سے تردید یا تصدیق نہیں،مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں تیزی سے بدلتی ہوئی جغرافیائی و سیاسی صورتحال کے تناظر میں مکہ دفاعی معاہدہ عالمی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ حالیہ دنوں میں یہ دعویٰ سامنے آیا کہ ایران اس اتحاد میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے،لبنان کے نشریاتی ادارے نے ایک رپورٹ نشر کی، جس میں ایرانی پارلیمنٹ کے خبر رساں ادارے خانہ ملت کے سربراہ مہدی رحیمی کا حوالہ دیا گیا۔ اس رپورٹ کے مطابق ایران کو مکہ معاہدےمیں شمولیت کی دعوت موصول ہوئی ہے، اور یہ معاملہ زیرِ غور ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ خطے کے ممالک علاقائی سیکیورٹی چھتری کی طرف بڑھ رہے ہیں، اور اسے ایران کے لیے "فتح" قرار دیا۔
کوئٹہ /اسلام آباد سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ3 کے تحت فتنہ الہندوستان اور انسانی...
اسلام آباد اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے دہشتگردی کی مذمت اور نیشنل ایکشن پلان کی مکمل حمایت...
اسلام آبادسرمایہ کاروں کی مشکلات آسان، بنانے کے لیے نیب کی اعلی سطح کمیٹی قائم،قومی احتساب بیورو نے...
کراچی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پر عوام تقسیم، 80 فیصد پاکستانی مذاکرات کے حق میں، صوبے میں 42 فیصد شہری...
اسلام آباد وزیراعظم 10 اسپاٹ ایل این جی کارگو منگوانے یا نہ منگوانے کا فیصلہ کریں گے، پیٹرولیم ڈویژن نے...
پشاور پشاورکے علاقے دیر کالونی میں قائم نجی سکول جہاں چھت گرنے کا اندوہناک سانحہ پیش آیا جس میںسکول معلمات...
ریاضآبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرپر حملہ‘آگ بھڑک اٹھی ‘سعودی فوجی اتحاد کا مدینہ کی طرف داغے گئے میزائل کو...
کراچی ایران اور وینزویلا میں امریکی خلائی جنگی نظام استعمال ہونے کا انکشاف، سیٹلائٹس اور مواصلاتی نظام جام...