راولپنڈی، اسلام آباد (ساجد چوہدری، راحت منیر، حافظ وسیم اختر،آصف علی شاہ ، رانا غلام قادر، ایوب ناصر ) راولپنڈی اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک، فوج طلب کر لی گئی ،موسلادھار بارش سے نظام زندگی درہم برہم، لئی نالہ میں پانی کی سطح 29فٹ تک بلند،نشیبی علاقے زیرآب ، سڑکوں پر کئی کئی فٹ پانی جمع ہو گیا ، لوگوں کے گھروں اور دکانوں میں پانی داخل ہو گیا ،موسلا دھار بارش اور لئی نالہ میں طغیانی کے باعث راولپنڈی میں عام تعطیل رہی ،راولپنڈی میں 230 جبکہ اسلام آباد میں182 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، وفاقی دارالحکومت اسلام آ باد میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں کئی سڑکیں تالاب بن گئیں اور نشیبی علا قے ڈوب گئے،راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 2افراد جاں بحق ہوگئے ،اسلام آ باد ایکسپریس وے پر پانی جمع ہوگیا، نالوں کے اطراف میں آ بادیاں ڈوب گئیں، جی 6 سیکٹر میں بچوں کے سکول کی دیوار گر گئی،2 افراد ، ایف 14 میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا، آئی نائن میں ایک شہری ، تھانہ آئی نائن کی حدود عیسیٰ نگری نالے میں ایک بچہ ڈوب گیا، ایک شخص کو بجلی کا کرنٹ لگا،چار مقامات پر بجلی سے آگ لگی۔
کراچی ملتان سے جدہ جانے والی پرواز میں سگریٹ لے جانے کے معاملے پر کسٹم حکام نے پی آئی اے کے پانچ فضائی...
اسلام آباد وزیراعظم پاکستان کے خط کے بعد اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کے دفاتر کے درمیان ملاقات کیلئے مشاورت...
کراچی بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش برکس سربراہی اجلاس میں کسی...
اسلام آباد براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری ، 5ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار، ریفائنریوں کو یکم...
اسلام آبادپاکستانی ریفائنریاں عالمی ایندھن بحران کیخلاف تزویراتی ڈھال بن گئیں۔ آبنائے ہرمز اور باب...
اسلام آباد نیشنل بینک آف پاکستان نے پاسپورٹ فیس کی ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے راست کوڈ متعارف کرادیا،راست ۔پرسن...
کراچی وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے موبائل فون کا فرانزک کرایا جائے،...
کراچی جرمنی میں حماس کے سات مبینہ ارکان پر فرد جرم عائد کردی گئی ، ملزمان پر جرمنی اورآسٹریا میںیہودی اہداف...