راولپنڈی (حافظ وسیم اختر ،نمائندہ جنگ) عمران خان سے کسی فیملی ممبر اور پارٹی رہنما کی ملاقات نہ ہوسکی ،منگل کو بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کادن تھا ،ان سے ملنے کے لئے ان کی تینوں بہنیں علیمہ خان ،نورین خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان اڈیالہ روڈ پہنچیں جہاں انہیں فیکٹری ناکے پر روک لیاگیا، جب کہ بیرسٹر گوہر خان ، ترجمان بانی پی ٹی آئی نیازاللہ نیازی،خالد یوسف چودھری،علی زمان ،خواجہ فاروق احمد کوداہگل ناکے اورسلمان اکرم راجہ،شاہد خٹک،فتح اللہ برکی کو فیکٹری ناکے پر پولیس نے روک لیا،جیل انتظامیہ کی جانب سے کسی کو بھی عمران خان سے ملاقات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ۔
کراچی ملتان سے جدہ جانے والی پرواز میں سگریٹ لے جانے کے معاملے پر کسٹم حکام نے پی آئی اے کے پانچ فضائی...
اسلام آباد وزیراعظم پاکستان کے خط کے بعد اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کے دفاتر کے درمیان ملاقات کیلئے مشاورت...
کراچی بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش برکس سربراہی اجلاس میں کسی...
اسلام آباد براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری ، 5ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار، ریفائنریوں کو یکم...
اسلام آبادپاکستانی ریفائنریاں عالمی ایندھن بحران کیخلاف تزویراتی ڈھال بن گئیں۔ آبنائے ہرمز اور باب...
اسلام آباد نیشنل بینک آف پاکستان نے پاسپورٹ فیس کی ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے راست کوڈ متعارف کرادیا،راست ۔پرسن...
کراچی وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے موبائل فون کا فرانزک کرایا جائے،...
کراچی جرمنی میں حماس کے سات مبینہ ارکان پر فرد جرم عائد کردی گئی ، ملزمان پر جرمنی اورآسٹریا میںیہودی اہداف...