کراچی (نیوز ڈیسک)کشمیر کی جدوجہد آزادی کے اہم کردار اور آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین سید علی گیلانی کی پانچویں برسی منگل کو منائی گئی ۔سید علی گیلانی بھارتی مظالم کے خلاف توانا آواز تھے جنہوں نے اپنی زندگی کی تقریباً 7 دہائیاں کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی آواز بلند کرنے میں گزاریں اور دو دہائیوں تک بھارتی جیلوں میں قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں۔ یکم ستمبر 2021کو سید علی گیلانی حیدرپورہ میں اپنے گھر میں نظر بند رہتے ہوئے انتقال کر گئے تھے، ان کے جسدِ خاکی کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر سپردِ خاک کیا گیا تھا۔سید علی گیلانی 1972، 1977 اور 1987میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے رکن بھی رہے۔سید علی گیلانی نے زندگی کے آخری 11 برس سری نگر کے علاقے حیدرپورہ میں اپنے گھر میں نظر بندی کی حالت میں گزارے۔
کراچی ملتان سے جدہ جانے والی پرواز میں سگریٹ لے جانے کے معاملے پر کسٹم حکام نے پی آئی اے کے پانچ فضائی...
اسلام آباد وزیراعظم پاکستان کے خط کے بعد اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کے دفاتر کے درمیان ملاقات کیلئے مشاورت...
کراچی بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش برکس سربراہی اجلاس میں کسی...
اسلام آباد براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری ، 5ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار، ریفائنریوں کو یکم...
اسلام آبادپاکستانی ریفائنریاں عالمی ایندھن بحران کیخلاف تزویراتی ڈھال بن گئیں۔ آبنائے ہرمز اور باب...
اسلام آباد نیشنل بینک آف پاکستان نے پاسپورٹ فیس کی ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے راست کوڈ متعارف کرادیا،راست ۔پرسن...
کراچی وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے موبائل فون کا فرانزک کرایا جائے،...
کراچی جرمنی میں حماس کے سات مبینہ ارکان پر فرد جرم عائد کردی گئی ، ملزمان پر جرمنی اورآسٹریا میںیہودی اہداف...