پیٹرول ایک روپے 8پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 51پیسے فی لیٹر مہنگا

02 ستمبر ، 2026

اسلام آباد(عاطف شیرازی) پیٹرول ایک روپے 8پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 51یسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔قیمتوں میں رد وبدل کے حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے تحت نئی قیمتوں کا اطلاق2ستمبر کیلئے ہوگا، اعلامیہ کے مطابق ہیٹرول کی نئی قیمت 343 روپے87پیسےفی لیٹر اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت370روپے92پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔