اسلام آباد (مہتاب حیدر)ٹیکس پالیسی آفس کے ڈی جی ڈاکٹر نجیب احمد میمن فوری طور پر مستعفی، وزارتِ خزانہ نے پرکشش تنخواہ پر ڈی جی ٹیکس پالیسی آفس کا اشتہار جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فنانس ڈویژن کے ماتحت قائم کیے گئے خاصے زیر بحث ٹیکس پالیسی آفس کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر نجیب احمد میمن نے فوری طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے جائزہ مشن کے اسلام آباد کے دورے سے ٹھیک پہلے، جو غالباً اس ماہ کے تیسرے ہفتے میں متوقع ہے، یہ اہم عہدہ خالی ہو گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ نے ڈی جی ٹیکس پالیسی آفس کے اس عہدے کے لیے پرکشش اسپیشل پروفیشنل پے سکیلز (SPPS-1) کی پیشکش کے ساتھ اشتہار جاری کر دیا ہے۔
کراچی ملتان سے جدہ جانے والی پرواز میں سگریٹ لے جانے کے معاملے پر کسٹم حکام نے پی آئی اے کے پانچ فضائی...
اسلام آباد وزیراعظم پاکستان کے خط کے بعد اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کے دفاتر کے درمیان ملاقات کیلئے مشاورت...
کراچی بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش برکس سربراہی اجلاس میں کسی...
اسلام آباد براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری ، 5ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار، ریفائنریوں کو یکم...
اسلام آبادپاکستانی ریفائنریاں عالمی ایندھن بحران کیخلاف تزویراتی ڈھال بن گئیں۔ آبنائے ہرمز اور باب...
اسلام آباد نیشنل بینک آف پاکستان نے پاسپورٹ فیس کی ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے راست کوڈ متعارف کرادیا،راست ۔پرسن...
کراچی وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے موبائل فون کا فرانزک کرایا جائے،...
کراچی جرمنی میں حماس کے سات مبینہ ارکان پر فرد جرم عائد کردی گئی ، ملزمان پر جرمنی اورآسٹریا میںیہودی اہداف...