اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27: الیکٹرانک ٹیکس نظام نصب نہ کرنے پر پہلی خلاف ورزی پر 10لاکھ روپے جرمانہ، ٹیکس معلومات کے الیکٹرانک نظام میں ردوبدل، غیر فعال یا استعمال سے گریز پر بھاری جرمانے مقرر۔ تفصیلات کے مطابق فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت ٹیکس واجبات سے متعلق معلومات محفوظ کرنے اور ان تک رسائی کیلئے بورڈ کی جانب سے مقرر کردہ الیکٹرانک نظام کی تنصیب یا استعمال میں ناکامی پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا۔ قانون کے مطابق اگر کوئی شخص سیکشن 174 کی ذیلی شق (5) کے تحت مقرر کردہ نوعیت اور تفصیل کے الیکٹرانک وسیلے کو مقررہ مدت میں نصب نہ کرے، یا نصب کرنے کے بعد اسے مقررہ طریقے سے استعمال، برقرار یا آپریٹ نہ کرے، یا اس میں ردوبدل کرے، اسے غیر فعال کرے یا اس کے استعمال سے بچنے کی کوشش کرے تو پہلی خلاف ورزی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ ہر بعد کی خلاف ورزی پر 20 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
کراچی ملتان سے جدہ جانے والی پرواز میں سگریٹ لے جانے کے معاملے پر کسٹم حکام نے پی آئی اے کے پانچ فضائی...
اسلام آباد وزیراعظم پاکستان کے خط کے بعد اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کے دفاتر کے درمیان ملاقات کیلئے مشاورت...
کراچی بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش برکس سربراہی اجلاس میں کسی...
اسلام آباد براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری ، 5ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار، ریفائنریوں کو یکم...
اسلام آبادپاکستانی ریفائنریاں عالمی ایندھن بحران کیخلاف تزویراتی ڈھال بن گئیں۔ آبنائے ہرمز اور باب...
اسلام آباد نیشنل بینک آف پاکستان نے پاسپورٹ فیس کی ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے راست کوڈ متعارف کرادیا،راست ۔پرسن...
کراچی وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے موبائل فون کا فرانزک کرایا جائے،...
کراچی جرمنی میں حماس کے سات مبینہ ارکان پر فرد جرم عائد کردی گئی ، ملزمان پر جرمنی اورآسٹریا میںیہودی اہداف...