اسلام آباد( رانا غلام قادر)جوائنٹ سیکریٹری پیٹرولیم خلیل احمد تبدیل؛اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کی ہدایت ، محکمۂ صحت خیبرپختونخوا کے سینیئر میڈیکل آفیسرڈاکٹر محمد حسین ڈپٹی ڈائریکٹر، فیڈرل ڈائریکٹوریٹ امیونائزیشن مقرر،نوٹیفکیشن جاری وفاقی حکومت نے سیکر ٹیریٹ گروپ گریڈ بیس افسر ،جوائنٹ سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن خلیل احمد کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ڈاکٹر محمد حسین کوڈپٹی ڈائریکٹر، فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن مقرر کیاگیا وہ قبل ازیں سینئر میڈیکل آفیسر، محکمۂ صحت خیبرپختونخوا تعینات تھے۔
کراچی ملتان سے جدہ جانے والی پرواز میں سگریٹ لے جانے کے معاملے پر کسٹم حکام نے پی آئی اے کے پانچ فضائی...
اسلام آباد وزیراعظم پاکستان کے خط کے بعد اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کے دفاتر کے درمیان ملاقات کیلئے مشاورت...
کراچی بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش برکس سربراہی اجلاس میں کسی...
اسلام آباد براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری ، 5ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار، ریفائنریوں کو یکم...
اسلام آبادپاکستانی ریفائنریاں عالمی ایندھن بحران کیخلاف تزویراتی ڈھال بن گئیں۔ آبنائے ہرمز اور باب...
اسلام آباد نیشنل بینک آف پاکستان نے پاسپورٹ فیس کی ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے راست کوڈ متعارف کرادیا،راست ۔پرسن...
کراچی وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے موبائل فون کا فرانزک کرایا جائے،...
کراچی جرمنی میں حماس کے سات مبینہ ارکان پر فرد جرم عائد کردی گئی ، ملزمان پر جرمنی اورآسٹریا میںیہودی اہداف...