کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا کیلئے نیا خطرہ، الشباب اور حوثیوں میں گٹھ جوڑ کا انکشاف ہوا ہے۔حوثیوں سے حاصل اسلحہ القاعدہ سے وابستہ الشباب تک پہنچانے والا مبینہ نیٹ ورک سامنے آگیا۔وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں اور صومالیہ میں سرگرم القاعدہ سے وابستہ شدت پسند گروہ الشباب کے درمیان اسلحے کی مبینہ تجارت اور تعاون نے امریکا کے لیے ایک نیا سکیورٹی چیلنج پیدا کردیا ہے۔ جبرئیل ’’ون آرمڈ‘‘ یحییٰ علی نامی صومالی شخص نے ایک ایسے نیٹ ورک میں کردار ادا کیا جس کے ذریعے یمن کے حوثیوں سے فوجی نوعیت کے ہتھیار خرید کر انہیں صومالیہ میں الشباب تک پہنچایا جاتا تھا۔ جبرئیل نے یہ اسلحہ صومالی حکومت کے خلاف لڑنے والے الشباب کو فراہم کیا، جبکہ دونوں گروہوں کے درمیان رابطے میں ایک اسلحہ ڈیلر نے اہم کردار ادا کیا۔
کراچی ملتان سے جدہ جانے والی پرواز میں سگریٹ لے جانے کے معاملے پر کسٹم حکام نے پی آئی اے کے پانچ فضائی...
اسلام آباد وزیراعظم پاکستان کے خط کے بعد اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کے دفاتر کے درمیان ملاقات کیلئے مشاورت...
کراچی بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش برکس سربراہی اجلاس میں کسی...
اسلام آباد براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری ، 5ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار، ریفائنریوں کو یکم...
اسلام آبادپاکستانی ریفائنریاں عالمی ایندھن بحران کیخلاف تزویراتی ڈھال بن گئیں۔ آبنائے ہرمز اور باب...
اسلام آباد نیشنل بینک آف پاکستان نے پاسپورٹ فیس کی ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے راست کوڈ متعارف کرادیا،راست ۔پرسن...
کراچی وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے موبائل فون کا فرانزک کرایا جائے،...
کراچی جرمنی میں حماس کے سات مبینہ ارکان پر فرد جرم عائد کردی گئی ، ملزمان پر جرمنی اورآسٹریا میںیہودی اہداف...