اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)پاکستان کاعالمی منڈیوں تک دوبارہ رسائی حاصل کرنےکی جانب اہم قدم ،پانچ اوردس سال کی مدت کے لیے ڈالر میں یورو بانڈ جاری کرنے کا عمل شروع کردیا ۔ وزارت خزانہ کے مطابق 5 سال اور 10 سال کی مدت کے لیے ڈالر میں بینچ مارک ڈوئل ٹرینچ یورو بانڈ جاری کرنے کا عمل شروع کیاگیا ،یہ پیشکش مارکیٹ کی صورتحال سے مشروط ہوگی،وزارت خزانہ کے مطابق یہ اقدام حالیہ عرصے میں پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، مضبوط معاشی بنیادوں اور سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کے بعد اٹھایا گیا ۔حکام کا کہنا ہے کہ کامیاب بانڈ کے اجراء سے ملک کوزرمبادلہ کے ذخائر بڑھانےاوربیرونی ادائیگیوں میں مدد ملے گی-
کراچی ملتان سے جدہ جانے والی پرواز میں سگریٹ لے جانے کے معاملے پر کسٹم حکام نے پی آئی اے کے پانچ فضائی...
اسلام آباد وزیراعظم پاکستان کے خط کے بعد اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کے دفاتر کے درمیان ملاقات کیلئے مشاورت...
کراچی بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش برکس سربراہی اجلاس میں کسی...
اسلام آباد براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری ، 5ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار، ریفائنریوں کو یکم...
اسلام آبادپاکستانی ریفائنریاں عالمی ایندھن بحران کیخلاف تزویراتی ڈھال بن گئیں۔ آبنائے ہرمز اور باب...
اسلام آباد نیشنل بینک آف پاکستان نے پاسپورٹ فیس کی ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے راست کوڈ متعارف کرادیا،راست ۔پرسن...
کراچی وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے موبائل فون کا فرانزک کرایا جائے،...
کراچی جرمنی میں حماس کے سات مبینہ ارکان پر فرد جرم عائد کردی گئی ، ملزمان پر جرمنی اورآسٹریا میںیہودی اہداف...