کراچی (نمائندہ جنگ)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منگل کوصوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی جس میں بلدیاتی حکومت میں اصلاحات ‘ صوبے بھر میں تقریباً 16 لاکھ 10 ہزار ایکڑ کچے کے علاقے کا 70 کروڑ 50 لاکھ روپے کی لاگت سے جامع سروے اور ڈیجیٹل نقشہ سازی، چھوٹے گندم کاشتکاروں کے لیے امدادی پیکیج‘برقی گاڑیوں کے لیے ٹیکس اور رجسٹریشن مراعات میں 2028 تک توسیع اور گندم کے ذخائر، سرکاری و نجی شراکت داری اور ڈیجیٹل طرز حکمرانی کو مضبوط بنانے کے لیے متعدد اقدامات کی منظوری دی گئی۔کابینہ نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترامیم کے پیکیج پر غور کیا۔مجوزہ ترامیم میں کونسل کی مدت ختم ہونے سے 120 روز قبل بلدیاتی انتخابات کا عمل شروع کرنا‘انتخابات میں تاخیر کی صورت میں سبکدوش میئر یا چیئرمین کو بطور ایڈمنسٹریٹر کام جاری رکھنے کی اجازت دینا، یونین کونسل اور یونین کمیٹی کے چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے لیے دو تہائی اکثریت کی شرط عائد کرنا اور ڈپٹی میئر یا وائس چیئرمین کو کنوینر کا کردار سونپنا شامل ہے۔
کراچی ملتان سے جدہ جانے والی پرواز میں سگریٹ لے جانے کے معاملے پر کسٹم حکام نے پی آئی اے کے پانچ فضائی...
اسلام آباد وزیراعظم پاکستان کے خط کے بعد اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کے دفاتر کے درمیان ملاقات کیلئے مشاورت...
کراچی بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش برکس سربراہی اجلاس میں کسی...
اسلام آباد براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری ، 5ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار، ریفائنریوں کو یکم...
اسلام آبادپاکستانی ریفائنریاں عالمی ایندھن بحران کیخلاف تزویراتی ڈھال بن گئیں۔ آبنائے ہرمز اور باب...
اسلام آباد نیشنل بینک آف پاکستان نے پاسپورٹ فیس کی ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے راست کوڈ متعارف کرادیا،راست ۔پرسن...
کراچی وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے موبائل فون کا فرانزک کرایا جائے،...
کراچی جرمنی میں حماس کے سات مبینہ ارکان پر فرد جرم عائد کردی گئی ، ملزمان پر جرمنی اورآسٹریا میںیہودی اہداف...