راولپنڈی(راحت منیر)23برسوں سے تعطل کا شکار نالہ لئی نے بپھر کر انتظامی و سیاسی عدم دلچسپی کا پول کھول دیا ،راولپنڈی کا اہم ترین میگا پراجیکٹ نالہ لئی گزشتہ23برسوں سے تعطل کا شکار ہے ،تقریبا 17کلو میٹر لمبے نالہ لئی میں شہر کے 13 اور کینٹ کے5 بڑےاور 450سے زائدچھوٹے نالے ملتے ہیں،نالہ لئی کی پہلی سٹڈی جائیکا نے2003میں کی،آج تک منصوبہ کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ ہوسکا نہ ہی کام شروع ہوسکا، مستقل حل کے بجائےصفائی/ڈی سلٹنگ کے نام پر کروڑوں روپے ہرسال ضائع کئے جاتے ہیں،ذرائع کے مطابق منصوبہ مختلف سیاسی کھینچا تانیوں اور انتظامی بھول بھلیوں کا شکار ہوکرہر بار سرد خانے میں چلا جاتاہے،ہر سال راولپنڈی شہر کیلئے مون سون میں طغیانی کا سبب، شہر کے بیچوں بیچ بہنے والےتقریبا 17کلو میٹر لمبے نالہ لئی کے ساتھ شہر کے 13 اور کینٹ کے5 بڑے نالے منسلک ہیں،ان بڑےنالوں میں 450سے زیادہ چھوٹے نالے ملتے ہیں۔
کراچی ملتان سے جدہ جانے والی پرواز میں سگریٹ لے جانے کے معاملے پر کسٹم حکام نے پی آئی اے کے پانچ فضائی...
اسلام آباد وزیراعظم پاکستان کے خط کے بعد اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کے دفاتر کے درمیان ملاقات کیلئے مشاورت...
کراچی بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش برکس سربراہی اجلاس میں کسی...
اسلام آباد براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری ، 5ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار، ریفائنریوں کو یکم...
اسلام آبادپاکستانی ریفائنریاں عالمی ایندھن بحران کیخلاف تزویراتی ڈھال بن گئیں۔ آبنائے ہرمز اور باب...
اسلام آباد نیشنل بینک آف پاکستان نے پاسپورٹ فیس کی ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے راست کوڈ متعارف کرادیا،راست ۔پرسن...
کراچی وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے موبائل فون کا فرانزک کرایا جائے،...
کراچی جرمنی میں حماس کے سات مبینہ ارکان پر فرد جرم عائد کردی گئی ، ملزمان پر جرمنی اورآسٹریا میںیہودی اہداف...