کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر بحث دوسرے روز بھی جاری رہی‘وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ تقسیم نہیں ہوگا ۔ سندھ کی تقسیم اور سندھو دیش کے خلاف قرارداد مل کر منظور کی جائے ۔سندھو دیش کی بات کرنے والوں کے خلاف بھی ایوان متحد ہو کر پیغام دے‘پیپلز پارٹی کے رکن امتیاز احمد شیخ نے کہا کہ امید ہے کہ سندھ کی وحدت کے مسئلے پر اپوزیشن ہمارا ساتھ دے گی‘سندھی جان قربان کردیں گے لیکن اپنے صوبے کوتقسیم ہونے نہیں دیں گے‘ انتظامی یونٹس تو اضلاع اورڈویژن ہوتے ہیں‘ اگر ایسے انتظامی یونٹس چاہتے ہیں تو تجویز دیں‘بلدیاتی قوانین پر بات ہو سکتی مگرسندھ کی وحدت پر کوئی بات نہیں ہو سکتی ‘ایم کیو ایم پاکستان کے رکن افتخار عالم نے کہا کہ یہ مسئلہ ایک صوبے یا ایک شہر کا نہیںیہ پاکستان کے ریاستی اداروں کا سوال ہے‘آبادی گئی گنا بڑھ چکی ہے۔
اسلام آ باد وفاقی کا بینہ کے 60فی صد اسامیوں کے خاتمہ کے فیصلہ پر عملدرآمد یقینی بنایا جا ئے،کنٹرولر جنرل...
کراچی سندھ اسمبلی ، ایوان نے جمعہ کو سندھ میں رینجرز کی تعیناتی اور اختیارات میں مزید ایک سال کی توسیع اور...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے من پسند بیوروکریٹس اور وزراء کو سول ایوارڈز دینے کے خلاف...
اسلام آباد سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 116ارب روپے کے 7ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ، سی ڈی ڈبلیو پی کا...
اسلام آ باد ڈپٹی سیکریٹری ناصر عزیز خان وزارت مذہبی امور سے تبدیل ،ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن...
اسلام آ باد بیو رو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 48ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 18 یا...
اسلام آبادتحریک انصاف کے وفد نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی جس میں...
اسلام آبادپاکستانی ریفائنریاں عالمی ایندھن بحران کیخلاف تزویراتی ڈھال بن گئیں۔ آبنائے ہرمز اور باب...