اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27الیکٹرانک ٹیکس نظام نصب نہ کرنے پر پہلی خلاف ورزی پر 10لاکھ روپے جرمانہ، ٹیکس معلومات کے الیکٹرانک نظام میں ردوبدل، غیر فعال یا استعمال سے گریز پر بھاری جرمانے مقرر۔ تفصیلات کے مطابق فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت ٹیکس واجبات سے متعلق معلومات محفوظ کرنے اور ان تک رسائی کیلئے بورڈ کی جانب سے مقرر کردہ الیکٹرانک نظام کی تنصیب یا استعمال میں ناکامی پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا۔
اسلام آ باد وفاقی کا بینہ کے 60فی صد اسامیوں کے خاتمہ کے فیصلہ پر عملدرآمد یقینی بنایا جا ئے،کنٹرولر جنرل...
کراچی سندھ اسمبلی ، ایوان نے جمعہ کو سندھ میں رینجرز کی تعیناتی اور اختیارات میں مزید ایک سال کی توسیع اور...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے من پسند بیوروکریٹس اور وزراء کو سول ایوارڈز دینے کے خلاف...
اسلام آباد سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 116ارب روپے کے 7ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ، سی ڈی ڈبلیو پی کا...
اسلام آ باد ڈپٹی سیکریٹری ناصر عزیز خان وزارت مذہبی امور سے تبدیل ،ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن...
اسلام آ باد بیو رو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 48ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 18 یا...
اسلام آبادتحریک انصاف کے وفد نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی جس میں...
اسلام آبادپاکستانی ریفائنریاں عالمی ایندھن بحران کیخلاف تزویراتی ڈھال بن گئیں۔ آبنائے ہرمز اور باب...