راولپنڈی (حافظ وسیم اختر ،سٹاف رپورٹر) عمران خان سے کسی فیملی ممبر اور پارٹی رہنما کی ملاقات نہ ہوسکی ،منگل کو بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کادن تھا ،ان سے ملنے کے لئے ان کی تینوں بہنیں علیمہ خان ،نورین خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان اڈیالہ روڈ پہنچیں جہاں انہیں فیکٹری ناکے پر روک لیاگیا، جب کہ بیرسٹر گوہر خان ، ترجمان بانی پی ٹی آئی نیازاللہ نیازی،خالد یوسف چودھری،علی زمان ،خواجہ فاروق احمد کوداہگل ناکے اورسلمان اکرم راجہ،شاہد خٹک،فتح اللہ برکی کو فیکٹری ناکے پر پولیس نے روک لیا،جیل انتظامیہ کی جانب سے کسی کو بھی عمران خان سے ملاقات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ۔
اسلام آباد براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری ، 5ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار، ریفائنریوں کو یکم...
اسلام آبادپاکستانی ریفائنریاں عالمی ایندھن بحران کیخلاف تزویراتی ڈھال بن گئیں۔ آبنائے ہرمز اور باب...
اسلام آباد پٹرول 5 روپے2 پیسے اور ڈیزل5 روپے 28پیسے فی لیٹر مزیدمہنگا ہو گیا ، پیٹرول کی قیمت375روپے 82 پیسے،...
دبئیپاکستانی کرکٹرز محمد رضوان اور امام الحق کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔این سی سی آئی اے میں...
کراچی برکس اجلاس آج، روسی، ایرانی صدور سمیت اہم رہنما نئی دہلی پہنچ گئے۔ سرراہی اجلاس سے قبل پیوٹن، مودی...
لاہوروزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کو بڑوں شہروں سے نکال کر گاؤں کی سطح پر لے آئے ہیں۔...
اسلام آباد سفیر علی اسد جیلانی کو چین میں پاکستان کا نیا سفیر نامزد کیا گیا ہے، جب کہ ان کے پیش رو خلیل ہاشمی...
کوئٹہ سیکورٹی فورسز کی جانب سے قلات کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران رد الفتنہ تھری کے تحت...