اسلام آباد( رانا غلام قادر)جوائنٹ سیکریٹری پیٹرولیم خلیل احمد تبدیل؛اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کی ہدایت ، محکمۂ صحت خیبرپختونخوا کے سینئر میڈیکل آفیسرڈاکٹر محمد حسین ڈپٹی ڈائریکٹر، فیڈرل ڈائریکٹوریٹ امیونائزیشن مقرر،نوٹیفکیشن جاری ۔ وفاقی حکومت نے سیکر ٹیریٹ گروپ گریڈ بیس افسر ،جوائنٹ سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن خلیل احمد کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ڈاکٹر محمد حسین کوڈپٹی ڈائریکٹر، فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن مقرر کیاگیا وہ قبل ازیں سینئر میڈیکل آفیسر، محکمۂ صحت خیبرپختونخوا تعینات تھے۔
اسلام آباد براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری ، 5ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار، ریفائنریوں کو یکم...
اسلام آبادپاکستانی ریفائنریاں عالمی ایندھن بحران کیخلاف تزویراتی ڈھال بن گئیں۔ آبنائے ہرمز اور باب...
اسلام آباد پٹرول 5 روپے2 پیسے اور ڈیزل5 روپے 28پیسے فی لیٹر مزیدمہنگا ہو گیا ، پیٹرول کی قیمت375روپے 82 پیسے،...
دبئیپاکستانی کرکٹرز محمد رضوان اور امام الحق کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔این سی سی آئی اے میں...
کراچی برکس اجلاس آج، روسی، ایرانی صدور سمیت اہم رہنما نئی دہلی پہنچ گئے۔ سرراہی اجلاس سے قبل پیوٹن، مودی...
لاہوروزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کو بڑوں شہروں سے نکال کر گاؤں کی سطح پر لے آئے ہیں۔...
اسلام آباد سفیر علی اسد جیلانی کو چین میں پاکستان کا نیا سفیر نامزد کیا گیا ہے، جب کہ ان کے پیش رو خلیل ہاشمی...
کوئٹہ سیکورٹی فورسز کی جانب سے قلات کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران رد الفتنہ تھری کے تحت...