اسلام آباد( رانا غلام قادر)کراچی سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف اگست کے بلوں میں ختم ہوگیا۔بجلی ایک روپے ننانوےپیسے فی یونٹ کمی کاسہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ریلیف تین ماہ کے لیے تھاجس کے بعد ملک بھر کے لیےرواں ماہ ستمبرسے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہونےکا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق ملک بھر کے بجلی صارفین کوجنوری سے مارچ 2026 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں67 ارب 17کروڑروپے سے زائد کاریلیف مل رہا تھا تاہم جون 2026 سےلاگو کی گئی ایڈجسٹمنٹ کی تین ماہ کی مدت اگست کےبلوں میں ختم ہوگئی جس کے بعداپریل تاجون2026کی ایڈجسٹمنٹ رواں ماہ سےلاگو ہونےکا امکان ہے۔اس ایڈجسٹمنٹ کےلیےبجلی تقسیم کار کمپنیوں نےنیپرا میں درخواست جمع کرائی تھی کہ بجلی صارفین پر23 ارب روپےسے زائد کا بوجھ منتقل کیاجائے جو تقریبا ایک روپے فی یونٹ اضافہ بنتا ہے تاہم سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں کتنا اضافہ ہوگا؟یہ فیصلہ نیپرا کرے گا۔
اسلام آباد براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری ، 5ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار، ریفائنریوں کو یکم...
اسلام آبادپاکستانی ریفائنریاں عالمی ایندھن بحران کیخلاف تزویراتی ڈھال بن گئیں۔ آبنائے ہرمز اور باب...
اسلام آباد پٹرول 5 روپے2 پیسے اور ڈیزل5 روپے 28پیسے فی لیٹر مزیدمہنگا ہو گیا ، پیٹرول کی قیمت375روپے 82 پیسے،...
دبئیپاکستانی کرکٹرز محمد رضوان اور امام الحق کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔این سی سی آئی اے میں...
کراچی برکس اجلاس آج، روسی، ایرانی صدور سمیت اہم رہنما نئی دہلی پہنچ گئے۔ سرراہی اجلاس سے قبل پیوٹن، مودی...
لاہوروزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کو بڑوں شہروں سے نکال کر گاؤں کی سطح پر لے آئے ہیں۔...
اسلام آباد سفیر علی اسد جیلانی کو چین میں پاکستان کا نیا سفیر نامزد کیا گیا ہے، جب کہ ان کے پیش رو خلیل ہاشمی...
کوئٹہ سیکورٹی فورسز کی جانب سے قلات کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران رد الفتنہ تھری کے تحت...