اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ، اگست میں 11.1فیصد ہوگئی، صرف ایک ماہ سنگل ڈیجٹ میں رہنےکے بعد پاکستان میں مہنگائی دوبارہ ڈبل ڈیجٹ میں داخل ہوگئی،اگست دو ہزارچھبیس میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح گیارہ اعشاریہ ایک پانچ فیصد پر پہنچ گئی، اس سال جولائی میں مہنگائی کی شرح 9اعشاریہ 2فیصد اور گزشتہ سال اگست میں 3اعشاریہ ایک فیصد تھی، وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی ۔وزارتِ خزانہ نےاگست کے لیے مہنگائی کی شرح 10 سے11 فیصد کے درمیان رہنےکا تخمینہ لگایا تھا، تاہم اصل شرح وزارت خزانہ کے تخمینے سے بھی زیادہ ہوگئی۔
اسلام آباد پٹرول 5 روپے2 پیسے اور ڈیزل5 روپے 28پیسے فی لیٹر مزیدمہنگا ہو گیا ، پیٹرول کی قیمت375روپے 82 پیسے،...
اسلام آبادحکومت اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک ختم، قانون سازی پر لچک کا امکان، تفصیلات کے مطابق حکومت اور...
اسلام آ باد ڈپٹی سیکریٹری ناصر عزیز خان وزارت مذہبی امور سے تبدیل ،ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ...
اسلام آباد پاکستان کے پاور ریگولیٹر نے 47 ارب ڈالر پر مشتمل ایک دہائی طویل بجلی کی توسیع کے منصوبے کی منظوری...
دبئیپاکستانی کرکٹرز محمد رضوان اور امام الحق کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔این سی سی آئی اے میں...
نیویارک سانحہورلڈ ٹریڈ سینٹر کی25 ویں برسی کے موقع پر ورلڈ ٹریڈ سینٹرپر ہونے والے اجتماع میں چار سابق امریکی...
اسلام آبادپاکستانی ریفائنریاں عالمی ایندھن بحران کیخلاف تزویراتی ڈھال بن گئیں۔ آبنائے ہرمز اور باب...
پشاور قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا نے پشاور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی خزانہ گرینز سے عوامی سہولیات کے لیے...