گلگت بلتستان، KP،آزاد کشمیر میں جھیلیں پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری

02 ستمبر ، 2026

کراچی (نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان، KP،آزاد کشمیر میں جھیلیں پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری کردیا گیا، غذر، ہنزہ، نگر، شگر، دیامر، استور، سکردو اور وادی نیلم سمیت متعدد علاقے حساس قرار،این ڈی ایم اے کی 2 سے 5 ستمبر تک شدید بارشوں کی پیش گوئی، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کردی ۔