کراچی (رفیق مانگٹ) نریندر مودی نے ایک بار پھر بھارتی عوام پر زور دیا ہے کہ وہ غیر ضروری سونا خریدنے، بیرونِ ملک سفر اور بیرونِ ملک شادیوں سے گریز کریں، تاکہ ملکی معیشت پر بڑھتے ہوئے دباؤ کو کم کیا جا سکے۔ یہ اپیل انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر بشکیک سے جاری ویڈیو پیغام میں کی۔ بھارتی وزیراعظم کی یہ ہدایت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب بھارت کو بڑھتے ہوئے تجارتی خسارے، سونے کی درآمدات میں غیر معمولی اضافے اور عالمی سطح پر توانائی کے غیر یقینی حالات جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔
اسلام آباد پٹرول 5 روپے2 پیسے اور ڈیزل5 روپے 28پیسے فی لیٹر مزیدمہنگا ہو گیا ، پیٹرول کی قیمت375روپے 82 پیسے،...
اسلام آبادحکومت اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک ختم، قانون سازی پر لچک کا امکان، تفصیلات کے مطابق حکومت اور...
اسلام آ باد ڈپٹی سیکریٹری ناصر عزیز خان وزارت مذہبی امور سے تبدیل ،ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ...
اسلام آباد پاکستان کے پاور ریگولیٹر نے 47 ارب ڈالر پر مشتمل ایک دہائی طویل بجلی کی توسیع کے منصوبے کی منظوری...
دبئیپاکستانی کرکٹرز محمد رضوان اور امام الحق کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔این سی سی آئی اے میں...
نیویارک سانحہورلڈ ٹریڈ سینٹر کی25 ویں برسی کے موقع پر ورلڈ ٹریڈ سینٹرپر ہونے والے اجتماع میں چار سابق امریکی...
اسلام آبادپاکستانی ریفائنریاں عالمی ایندھن بحران کیخلاف تزویراتی ڈھال بن گئیں۔ آبنائے ہرمز اور باب...
پشاور قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا نے پشاور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی خزانہ گرینز سے عوامی سہولیات کے لیے...