اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 26 ویں سربراہ اجلاس کے موقع پر عالمی رہنمائوں کی توجہ کا محور بنے رہے۔ اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی عالمی رہنمائوں سے غیر رسمی ملاقاتیں ہوئیں۔ انہوں نے اہم علاقائی و عالمی امور اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ خوشگوار ماحول میں ہونے والی ان ملاقاتوں میں چین کے صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادی میر پیوٹن، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان، بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو، ازبکستان کے صدر شوکت مرزیویئف، تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن اور قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف شریک تھے۔
اسلام آباد پٹرول 5 روپے2 پیسے اور ڈیزل5 روپے 28پیسے فی لیٹر مزیدمہنگا ہو گیا ، پیٹرول کی قیمت375روپے 82 پیسے،...
اسلام آبادحکومت اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک ختم، قانون سازی پر لچک کا امکان، تفصیلات کے مطابق حکومت اور...
اسلام آ باد ڈپٹی سیکریٹری ناصر عزیز خان وزارت مذہبی امور سے تبدیل ،ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ...
اسلام آباد پاکستان کے پاور ریگولیٹر نے 47 ارب ڈالر پر مشتمل ایک دہائی طویل بجلی کی توسیع کے منصوبے کی منظوری...
دبئیپاکستانی کرکٹرز محمد رضوان اور امام الحق کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔این سی سی آئی اے میں...
نیویارک سانحہورلڈ ٹریڈ سینٹر کی25 ویں برسی کے موقع پر ورلڈ ٹریڈ سینٹرپر ہونے والے اجتماع میں چار سابق امریکی...
اسلام آبادپاکستانی ریفائنریاں عالمی ایندھن بحران کیخلاف تزویراتی ڈھال بن گئیں۔ آبنائے ہرمز اور باب...
پشاور قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا نے پشاور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی خزانہ گرینز سے عوامی سہولیات کے لیے...