کراچی (نیوزڈیسک) امریکا میں نیویارک سٹی کے ٹائمز اسکوائر میں پیر کے روز ایک خاتون حملہ آور نے چاقو کے وار سے ایک خاتون کو ہلاک جبکہ معمر شہری کو زخمی کر دیا، ملزمہ پولیس کی جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگئیں جس کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ اسے ذہنی صحت کے مسائل کا سامنا تھا ،ہلاک خاتون کی شناخت 32 سالہ ایرن پیاسنٹی کے نام سے ہوئی ہے جو بینک آف امریکا کی نائب صدر تھیں،پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ملزمہ کی شناخت بھی کر لی گئی ہے۔نیویارک میئر ظہران ممدانی نے کہا کہ این وائی پی ڈی اس معاملے کی اندرونی تحقیقات کرے گی اور باڈی وورن کیمرے کی فوٹیج عوام کے لیے جاری کی جائے گی۔
اسلام آباد پٹرول 5 روپے2 پیسے اور ڈیزل5 روپے 28پیسے فی لیٹر مزیدمہنگا ہو گیا ، پیٹرول کی قیمت375روپے 82 پیسے،...
اسلام آبادحکومت اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک ختم، قانون سازی پر لچک کا امکان، تفصیلات کے مطابق حکومت اور...
اسلام آ باد ڈپٹی سیکریٹری ناصر عزیز خان وزارت مذہبی امور سے تبدیل ،ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ...
اسلام آباد پاکستان کے پاور ریگولیٹر نے 47 ارب ڈالر پر مشتمل ایک دہائی طویل بجلی کی توسیع کے منصوبے کی منظوری...
دبئیپاکستانی کرکٹرز محمد رضوان اور امام الحق کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔این سی سی آئی اے میں...
نیویارک سانحہورلڈ ٹریڈ سینٹر کی25 ویں برسی کے موقع پر ورلڈ ٹریڈ سینٹرپر ہونے والے اجتماع میں چار سابق امریکی...
اسلام آبادپاکستانی ریفائنریاں عالمی ایندھن بحران کیخلاف تزویراتی ڈھال بن گئیں۔ آبنائے ہرمز اور باب...
پشاور قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا نے پشاور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی خزانہ گرینز سے عوامی سہولیات کے لیے...