کراچی (نیوز ڈیسک) پینٹاگون میں ہنگامہ خیز صورتحال، امریکی آرمی سیکریٹری مستعفی ہوگئے۔ ہیگستھ سے اختلافات پر ڈین ڈرسکول نے اقدام اٹھایا،حالیہ دنوں میں متعدد اعلیٰ حکام فارغ یا استعفیٰ دے چکے ۔ ٹیکنالوجی سرمایہ کار ڈرسکول روس اور یوکرین جنگ خاتمے کیلئے مذاکرات میں بھی اہم کردار ادا کرتے رہے۔ گارڈین کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کے سیکریٹری ڈین ڈرسکول نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے، جس کے بعد وہ پینٹاگون سے علیحدہ ہونے والی ایک اور نمایاں شخصیت بن گئے ہیں۔ ڈرسکول کے امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے ساتھ اختلافات کی اطلاعات سامنے آتی رہی تھیں اور وہ مبینہ طور پر کچھ عرصے سے پینٹاگون چھوڑنے پر غور کر رہے تھے۔
لاہور نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی میں عملے کی کمی کے باعث وفاقی پولیس نے 23 افسران این سی سی آئی اے...
نیویارک سانحہورلڈ ٹریڈ سینٹر کی25 ویں برسی کے موقع پر ورلڈ ٹریڈ سینٹرپر ہونے والے اجتماع میں چار سابق امریکی...
اسلام آباد سفیر علی اسد جیلانی کو چین میں پاکستان کا نیا سفیر نامزد کیا گیا ہے، جب کہ ان کے پیش رو خلیل ہاشمی...
اسلام آ باد بیو رو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 48ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 18 یا...
اسلام آبادحکومت اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک ختم، قانون سازی پر لچک کا امکان، تفصیلات کے مطابق حکومت اور...
دبئی پاکستان امریکا اور ایران کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے متحرک ، اقوام متحدہ میں پاکستان کے...
کراچی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے چیف...
اسلام آباد پٹرول 5 روپے2 پیسے اور ڈیزل5 روپے 28پیسے فی لیٹر مزیدمہنگا ہو گیا ، پیٹرول کی قیمت375روپے 82 پیسے،...