اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)پاکستان کاعالمی منڈیوں تک دوبارہ رسائی حاصل کرنےکی جانب اہم قدم ،پانچ اوردس سال کی مدت کے لیے ڈالر میں یورو بانڈ جاری کرنے کا عمل شروع کردیا ۔وزارت خزانہ کے مطابق 5 سال اور 10 سال کی مدت کے لیے ڈالر میں بینچ مارک ڈوئل ٹرینچ یورو بانڈ جاری کرنے کا عمل شروع کیاگیا ،یہ پیشکش مارکیٹ کی صورتحال سے مشروط ہوگی،وزارت خزانہ کے مطابق یہ اقدام حالیہ عرصے میں پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، مضبوط معاشی بنیادوں اور سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کے بعد اٹھایا گیا ۔حکام کا کہنا ہے کہ کامیاب بانڈ کے اجراء سے ملک کوزرمبادلہ کے ذخائر بڑھانےاوربیرونی ادائیگیوں میں مدد ملے گی۔
لندننئے صوبوں کی بحث، صدر زرداری کے باعث صدر زرداری نے دورہ لندن مختصر کردیا،نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر...
کراچی آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کے دوران امریکی نیوی نے ایک خفیہ مگر نہایت خطرناک آپریشن کے ذریعے چار...
اسلام آبا نئے سیکریٹری خارجہ کی تقرری کے لیے اعلیٰ سطحی مشاورت مکمل ہوگئی اور عاصم افتخار احمد کے نام پر...
اسلام آباد جاپان سندھ میں سیلاب سے نمٹنے کےلیے ایک کروڑ 64لاکھ ڈالر کی گرانٹ فراہم کرے گا، پاکستان اور جاپان...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ تزویراتی منظرنامے میں پاک بحریہ کی ذمہ داریاں کئی گنا...
اسلام آباد اسلام آباد کو نیا وفاقی یونٹ بنانے کی تجویز، 13عالمی دارالحکومتوں کا جائزہ ،احسن اقبال کی...
اسلام آباد پاکستان نے قطر سے آنے والے ایل این جی کارگو کو تزویراتی اہمیت کی حامل آبنائے ہرمز سے محفوظ...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کی کشیدگی سے عالمی اسٹاکس اور مہنگائی کے خدشات بڑھنے کی وجہ سے تیل کی قیمت 100 ڈالر ...