اسلام آباد( رانا غلام قادر)جوائنٹ سیکریٹری پیٹرولیم خلیل احمد تبدیل؛اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کی ہدایت ، محکمۂ صحت خیبرپختونخوا کے سینیئر میڈیکل آفیسراکٹر محمد حسین ڈپٹی ڈائریکٹر، فیڈرل ڈائریکٹوریٹ امیونائزیشن مقرر،نوٹیفکیشن جاری ۔ وفاقی حکومت نے سیکر ٹیریٹ گروپ گریڈ بیس افسر ،جوائنٹ سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن خلیل احمد کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ڈاکٹر محمد حسین کوڈپٹی ڈائریکٹر، فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن مقرر کیاگیا وہ قبل ازیں سینئر میڈیکل آفیسر، محکمۂ صحت خیبرپختونخوا تعینات تھے۔
لاہور نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی میں عملے کی کمی کے باعث وفاقی پولیس نے 23 افسران این سی سی آئی اے...
نیویارک سانحہورلڈ ٹریڈ سینٹر کی25 ویں برسی کے موقع پر ورلڈ ٹریڈ سینٹرپر ہونے والے اجتماع میں چار سابق امریکی...
اسلام آباد سفیر علی اسد جیلانی کو چین میں پاکستان کا نیا سفیر نامزد کیا گیا ہے، جب کہ ان کے پیش رو خلیل ہاشمی...
اسلام آ باد بیو رو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 48ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 18 یا...
اسلام آبادحکومت اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک ختم، قانون سازی پر لچک کا امکان، تفصیلات کے مطابق حکومت اور...
دبئی پاکستان امریکا اور ایران کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے متحرک ، اقوام متحدہ میں پاکستان کے...
کراچی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے چیف...
اسلام آباد پٹرول 5 روپے2 پیسے اور ڈیزل5 روپے 28پیسے فی لیٹر مزیدمہنگا ہو گیا ، پیٹرول کی قیمت375روپے 82 پیسے،...