کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی، ٹرمپ نے امریکی آئل ریفائنرز کو طلب کرلیا۔ڈیزل 5.80ڈالر،پٹرول 4ڈالر فی گیلن سے متجاوز،ملاقات میں بڑھتی قیمتوں اور ملکی ریفائننگ صلاحیت پر بات چیت ہوگی۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق ایران جنگ کے باعث امریکا میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کی بڑی آئل ریفائننگ کمپنیوں کے سربراہان کو وائٹ ہاؤس طلب کرلیا ہے۔ ملاقات میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں اور ملکی ریفائننگ صلاحیت پر بات ہوگی۔
لندننئے صوبوں کی بحث، صدر زرداری کے باعث صدر زرداری نے دورہ لندن مختصر کردیا،نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر...
کراچی آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کے دوران امریکی نیوی نے ایک خفیہ مگر نہایت خطرناک آپریشن کے ذریعے چار...
اسلام آبا نئے سیکریٹری خارجہ کی تقرری کے لیے اعلیٰ سطحی مشاورت مکمل ہوگئی اور عاصم افتخار احمد کے نام پر...
اسلام آباد جاپان سندھ میں سیلاب سے نمٹنے کےلیے ایک کروڑ 64لاکھ ڈالر کی گرانٹ فراہم کرے گا، پاکستان اور جاپان...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ تزویراتی منظرنامے میں پاک بحریہ کی ذمہ داریاں کئی گنا...
اسلام آباد اسلام آباد کو نیا وفاقی یونٹ بنانے کی تجویز، 13عالمی دارالحکومتوں کا جائزہ ،احسن اقبال کی...
اسلام آباد پاکستان نے قطر سے آنے والے ایل این جی کارگو کو تزویراتی اہمیت کی حامل آبنائے ہرمز سے محفوظ...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کی کشیدگی سے عالمی اسٹاکس اور مہنگائی کے خدشات بڑھنے کی وجہ سے تیل کی قیمت 100 ڈالر ...