اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ کاری ڈاکٹر مصدق مسعود ملک نے کہا ہے کہ مشترکہ آبی وسائل پر انحصار کرنے والے ممالک کے حقوق کے تحفظ اور استحکام برقرار رکھنے کے لیے بین الاقوامی معاہدوں کا احترام ضروری ہے اسلام آباد میں پائلٹ پراجیکٹ تحت تقریباً 200 ری چارج ویلز تعمیر کیے جا چکے ہیں، زیرِ زمین پانی کے ذخائر میں مسلسل کمی کے تدارک ری چارجنگ کے اقدامات کو مزید وسعت دینا ہوگی ۔انھوں نے منگل کو یو ایس ای ایف پی آڈیٹوریم میں ’’اسلام آباد کے زیرِ زمین آبی ذخائر کا تحفظ‘‘ کے عنوان سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئےاسلام آباد میں زیرِ زمین پانی کے ذخائر میں مسلسل کمی کے تدارک کے لیے زیرِ زمین پانی کی ری چارجنگ کے اقدامات کو مزید وسعت دینے پر زور دیا اور کہا کہ اسے مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔
لاہور نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی میں عملے کی کمی کے باعث وفاقی پولیس نے 23 افسران این سی سی آئی اے...
نیویارک سانحہورلڈ ٹریڈ سینٹر کی25 ویں برسی کے موقع پر ورلڈ ٹریڈ سینٹرپر ہونے والے اجتماع میں چار سابق امریکی...
اسلام آباد سفیر علی اسد جیلانی کو چین میں پاکستان کا نیا سفیر نامزد کیا گیا ہے، جب کہ ان کے پیش رو خلیل ہاشمی...
اسلام آ باد بیو رو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 48ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 18 یا...
اسلام آبادحکومت اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک ختم، قانون سازی پر لچک کا امکان، تفصیلات کے مطابق حکومت اور...
دبئی پاکستان امریکا اور ایران کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے متحرک ، اقوام متحدہ میں پاکستان کے...
کراچی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے چیف...
اسلام آباد پٹرول 5 روپے2 پیسے اور ڈیزل5 روپے 28پیسے فی لیٹر مزیدمہنگا ہو گیا ، پیٹرول کی قیمت375روپے 82 پیسے،...