لاہور ہائیکورٹ ،4 ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن ججوں کے تبادلے

02 ستمبر ، 2026

لاہور(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد 4ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن ججوں کے تبادلوں کے احکامات جاری ، نوٹیفکیشن کے مطابق محمد کاشف کا ٹوبہ ٹیک سنگھ سے فیصل آباد ، صبغت اللہ کا ظفروال سے جتوئی ، شاذب ڈار کا لاہور سے ظفر وال اورمحمد طاہر لطیف کا لاہور سے وہاڑی تبادلہ کردیا گیا۔