اسلام آباد(عاطف شیرازی) پیٹرول ایک روپے 8پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 51یسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔قیمتوں میں رد وبدل کے حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے تحت نئی قیمتوں کا اطلاق 2 ستمبر کے لیے ہوگا،اعلامیہ کے مطابق ہیٹرول کی نئی قیمت 343روپے 87پیسے فی لیٹر اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 370 روپے 92پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
لاہور نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی میں عملے کی کمی کے باعث وفاقی پولیس نے 23 افسران این سی سی آئی اے...
نیویارک سانحہورلڈ ٹریڈ سینٹر کی25 ویں برسی کے موقع پر ورلڈ ٹریڈ سینٹرپر ہونے والے اجتماع میں چار سابق امریکی...
اسلام آباد سفیر علی اسد جیلانی کو چین میں پاکستان کا نیا سفیر نامزد کیا گیا ہے، جب کہ ان کے پیش رو خلیل ہاشمی...
اسلام آ باد بیو رو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 48ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 18 یا...
اسلام آبادحکومت اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک ختم، قانون سازی پر لچک کا امکان، تفصیلات کے مطابق حکومت اور...
دبئی پاکستان امریکا اور ایران کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے متحرک ، اقوام متحدہ میں پاکستان کے...
کراچی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے چیف...
اسلام آباد پٹرول 5 روپے2 پیسے اور ڈیزل5 روپے 28پیسے فی لیٹر مزیدمہنگا ہو گیا ، پیٹرول کی قیمت375روپے 82 پیسے،...