کراچی (نیوز ڈیسک)فوربز کی نئی فہرست ، ایلون مسک2480کھرب روپے(892 ارب ڈالر) کیساتھ دنیا کے امیر ترین شخص، 10 امیر ترین افراد کی مجموعی دولت7784کھرب روپے (2.8 ٹریلین ڈالر )،مسک اثاثوں میں ایک ماہ کے دوران 562 کھرب روپے(202 ارب ڈالر)اضافہ ہوا،لیری پیج دوسرے ، بیزوس تیسرے، سرگئی برن چوتھےنمبر پر، ممائیکل ڈیل، زکربرگ اور لیری ایلیسن بھی ٹاپ 10میں شامل،برنارڈ آرنو اور وارن بفٹ ٹاپ 10 سے باہر ہوگئے،اسپین کے امینسیو اورٹیگا سرفہرست 10 افرادمیں واحد غیر امریکی فردہیں۔ فوربز کی یکم ستمبر 2026 کی فہرست کے مطابق ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک 892 ارب ڈالر کی دولت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص بنے ہوئے ہیں، جبکہ ان کی دولت میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 202 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ ہوا۔ گوگل کے شریک بانی لیری پیج 277 ارب ڈالر کے ساتھ دوسرے، ایمازون کے بانی جیف بیزوس 268 ارب ڈالر کے ساتھ تیسرے اور گوگل کے شریک بانی سرگئی برن 256 ارب ڈالر کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔
لندننئے صوبوں کی بحث، صدر زرداری کے باعث صدر زرداری نے دورہ لندن مختصر کردیا،نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر...
کراچی آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کے دوران امریکی نیوی نے ایک خفیہ مگر نہایت خطرناک آپریشن کے ذریعے چار...
اسلام آبا نئے سیکریٹری خارجہ کی تقرری کے لیے اعلیٰ سطحی مشاورت مکمل ہوگئی اور عاصم افتخار احمد کے نام پر...
اسلام آباد جاپان سندھ میں سیلاب سے نمٹنے کےلیے ایک کروڑ 64لاکھ ڈالر کی گرانٹ فراہم کرے گا، پاکستان اور جاپان...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ تزویراتی منظرنامے میں پاک بحریہ کی ذمہ داریاں کئی گنا...
اسلام آباد اسلام آباد کو نیا وفاقی یونٹ بنانے کی تجویز، 13عالمی دارالحکومتوں کا جائزہ ،احسن اقبال کی...
اسلام آباد پاکستان نے قطر سے آنے والے ایل این جی کارگو کو تزویراتی اہمیت کی حامل آبنائے ہرمز سے محفوظ...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کی کشیدگی سے عالمی اسٹاکس اور مہنگائی کے خدشات بڑھنے کی وجہ سے تیل کی قیمت 100 ڈالر ...