فاضل پور ( نامہ نگار) تھانہ صدر فاضل پور پولیس نےایک کارروائی کے دوران نان کسٹم پیڈ سگریٹ کے 190 ڈنڈے برآمد کر لیے جن کی مالیت دو لاکھ 66 ہزار روپے سے زائد بتائی جاتی ہے پولیس کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر نان کسٹم پیڈ سگریٹ کی ترسیل اور فروخت کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
رحیم یار خان چک 96 پی میں مویشیوں کی ہلاکت کا ڈپٹی کمشنر نے نوٹس لے لیا، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک سے واقعہ...
بہاول پورگورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور میں 6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد...
کوٹ مٹھن نواحی علاقہ تھانہ گوٹھ مزاری کی حدود میں کشمور سے سوئی روڈ پر چھ مسلح افراد ایک مقامی شخص سے گن...
رحیم یارخانپاکستان پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے مخدوم سید عثمان محمودکیامیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 172...
میرہزار خان چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی مظفرگڑھ نزہت پروین کے تبادلے کے موقع پر ان کی شاندار...
سخی سرور سخی سرور میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے ساتھ واقع گلی کو درمیان میں دیوار تعمیر کرکے تنگ کرنے کی...
ڈیرہ غازی خان محکمہ انٹی کرپشن نے کمپیوٹر آپریٹرمحمد سجادعلامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان کو رشوت...
بہاولپور این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ کے امیدوار ملک منیر اقبال چنڑ اور ملک اعجاز چنڑ کی...